سخت مشکل اور مصیبت کو آسان کرنے کا وظیفہ

 سخت مشکل اور مصیبت کو آسان کرنے کا وظیفہ اس کے ایک دن کے کرنے سے انشااللہ تمام پریشانیاں اور مصبتیں دور ہو جائے گی

یہ ایک ایسا مجرب وظیفہ ہے اس کو سے بڑھ کر پریشانیوں کے ختم کرنے والا کوئی وظیفہ نہیں
اگر کسی وقت کو اسی مشکل آ جائے جس کا کوئی حل سمجھ نہ آئے. اور آپ بے بس ہو جاؤ تو اس کے لیے ایک ایسا وظیفہ ہے. کہ سب کچھ ایسے حل ہو جائے گا کہ جیسے کوئی مسئلہ ہی نہیں تھا. اور انسان کو ایسے مشکلوں سے نکلتا ہے جیسے مکھن سے بال نکلتاہے.

وظیفہ : wazifa for problems

وطیفہ پڑھنے سے پہلے اپنے آپ کو پاک صاف کر لو اور اللہ پر یقین اور نیک نیتی سے پڑھو. بے یقینی کی نماز سے یقین کی نیند اچھی ہے. ایک ماحول بناؤ. سب سے پہلے چراغ روشن کرو اور 2 نفل حاجت کے لیے ادا کرو. اور پھراپنا وظیفہ شروع کرو. کوشش کریں مکمل خیال ہو کی بخشش کو طرف کہ اے خدایا ہم پر رحم کر دے.
نماز مغرب کے بعد قرآن مجید کھول کر اس کی ہو سطر پر اول سے آخر تک شہادت والی انگلی رکھ پھیرو اور
wazifa-for-problems

پڑھو. یہ اسم اعظم ہے. رسول خدا نے فرمایا کہ مجھ پر ایک ایسی آیات نازل ہوئی ہے جو حضرت سلیمان پر بھی نہیں ہوئی. یعنی کسی نبی پر نہیں ہوئی. جب بسم اللہ الرحمن الرحیم کو نازل کیا گیا تو بادل مشرق کی طرف چھڑ گئے ہوائیں ساکن ہو گئی. سمندر رک گیا. اسم اعظم کا قرآن مجید ختم کرنا اس سے بڑا کوئی وظیفہ نہیں.
بسم اللہ الرحمن الرحیم کا قرآن مجید ختم کرنے کے بعد کوئی میٹھی چیزتقسیم کر دیں. کیسی بھی پریشانی ہواس کو حل ایک دن میں نکل آئے گا. اور فضل خدا سے سب پریشانیوں سے چھٹکارہ مل جائے گا.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *