کسی کے دل میں اپنی شدید محبت پیدا کرنیکا پاور فل وظیفہ

محبت پیدا کرنیکا وظیفہ

اگر کوئی شخص لڑکا یا لڑکی کسی سے پیار کرتا ہوں مگر جس سے پیار کرتا ہو وہ اس کی طرف توجہ نہ دے اور نہ ہی اس کو کچھ سمجھے تو اس کے لئے یہ وظیفہ بہت ہی زبردست اور اثر رکھنے والا ہے۔

لیکن یہاں پر ایک بات کو کہہ دینا میں اپنا فرض سمجھتا ہوں تاکہ کوئی بھی غلط فہمی میں نہ رہے۔ پیار دو قسم کے ہوتے ہیں ایک وہ پیار ہوتا ہے جو چھوٹی عمر میں انسان اپنے جذبات کو قابو میں نہ رکھتے ہوئے کرتا ہے۔ یہ پیار اکثر لڑکیوں کیلئے بے حد خطرناک ثابت ہوتا ہے ایک پیار وہ ہوتا ہے جو پیار آپ کی ایسی عمر میں ہوتا ہے جس میں آپ اپنے اچھے اور بُرے کے بارے میں بہتر جانتے ہیں۔ اس پیار میں بھی خطرہ ہوتا لیکن اس حد تک نہیں جتنا پیار کم عمری کا خطرناک ہوتا ہے۔ ویسے تو ہمارے دین میں پیار و عشق مجازی کا تصور ہی نہیں ہے۔ شادی کے بعد میاں بیوی کا پیار ہی سچا پیار ہوتا ہے۔ اللہ رب العزت نے یہ پیار کرنے کے بارے خود فرمایا ہے جس شوہر اپنی بیوی کو دیکھ کر ہنستا ہے اور بیوی اپنے شوہر کو دیکھ کر ہنستی ہے تو اللہ رب العزت ان دونوں کو دیکھ کر ہنستے ہیں۔

ہر انسان اپنی مرضی کا مالک ہے اور اسے مکمل اختیار حاصل ہے کہ وہ جو چاہے اپنی زندگی کیساتھ کرے اگر کوئی لڑکا یا لڑکی کسی سے پیار کرتا ہو اور اپنی محبت کو پانا چاہتا ہو تو اس کیلئے اسے چاہئے کہ اکتالیس دن تک سورۃ قریش زبان تالو کیساتھ لگا کر دل میں پڑھیں اور تصور میں محبوب پر دم کریں انشاء اللہ اس سے محبوب کے دل میں شدید محبت پیدار ہوگی اور وہ بھی آپ کے بغیر نہ رہے سکے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *